


Men's Health
In stock
فوائد
بواسیر مسوں کو تحلیل کرتی ہے
بواسیر درد، جلن، خارش سوزش کو فورا بند کرتی ہے
بواسیر کے خون کو ایک تا تین دن تک مکمل شفا بخشتا ہے
بواسیر کے تمام اقسام کے مسے خواہ کتنے پرانے کیوں نہ ہوں (سفوف بواسیر + روغن بواسیری) چند ہفتے مسلسل استعمال کرنے پر مستقل و دائمی آرام دے دیتا ہے ان شاءاللہ
روغن بواسیری خریدنے یا بواسیر کی مکمل معلومات، وجوہات، علامات اور آپ کس قسم کی بواسیر کا شکار ہیں، جاننے کے لیے براہ کرم اس لنک پر جائیں
بواسیر میں مقعد کے اندر یا کناروں پر مسے نمودار ہوتے ہیں پاخانے کے دوران یا بعد میں خون کے قطرے آتے ہیں
:اطباء حضرات نے بواسیر کی دو اقسام بتائی ہیں
خونی بواسیر (پاخانے کے دوران یا بعد میں خون آنا)
اور بادی بواسیر (مسے، جلن، خارش اور بغیر خون کے درد ہونا)
مزید تفصیلات کے لیے ’بواسیر‘ (piles) کے بارے میں ملاحظہ کریں۔